برطانیہ میں ہونے والی ایک تحقیق میں طبی ماہرین نے ہائی بلڈ پریشر سے نجات کا انتہائی آسان سا علاج پیش کیا ہے کہ بس چقندر کا جوس پئیں اور ہائی بلڈ پریشر سے نجات پائیں۔برطانیہ کی کوئین میری یونیورسٹی میں ہونے والی تحقیق کے مطابق روزانہ ایک گلاس چقندر کا جوس نہ صرف انسان کو بلند فشار خون سے محفوظ رکھتا ہے بلکہ دیگر کئی بیماریوں سے بچاﺅمیں بھی معاون ثابت ہوتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ چقندر کا جوس خو ن کی شریانوں کی سختی دور کرکے دل کے دورے سے بھی محفوظ رکھتا ہے جب کہ چقندر کے جوس کا باقاعدگی سے استعمال دیگر کئی . بیماریوں سے بچاﺅ میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے
No comments:
Post a Comment