Monday, 7 December 2015

بلند فشار خون یعنی ہائی بلڈ پریشر کا روحانی علاج


بلند فشار خون یعنی ہائی بلڈ پریشر، ایک کافی نقصان دہ اور جان لیوا مرض ہے۔ اور آج کل یہ مرض بہت عام بھی ہے۔
  میں ہیلتھ آرٹیکل پڑھ رہا تھا اس میں ایک صاحب نے بہت خوبصورت علاج لکھا ہوا ہے کہ

نماز فجر پڑھ کر ایک پیالے میں پانی لیں اور اول و آخر درود ابراہیمی کے ساتھ ایک بار سورہ یٰسین پڑھ کر پانی پر دم کر لیں اور وہ پانی پی لیں۔ اکتالیس دن تک مسلسل یہ کریں۔انشاء اللہ بلند فشار خون جیسے موذی مرض سے اللہ رب العزت کی رحمت کی بدولت شفاء ملے گی۔

ہائی بلڈ پریشر سے نمٹنے کا آ سان طر یقہ

برطانیہ میں ہونے والی ایک تحقیق میں طبی ماہرین نے ہائی بلڈ پریشر سے نجات کا انتہائی آسان سا علاج پیش کیا ہے کہ بس چقندر کا جوس پئیں اور ہائی بلڈ پریشر سے نجات پائیں۔برطانیہ کی کوئین میری یونیورسٹی میں ہونے والی تحقیق کے مطابق روزانہ ایک گلاس چقندر کا جوس نہ صرف انسان کو بلند فشار خون سے محفوظ رکھتا ہے بلکہ دیگر کئی بیماریوں سے بچاﺅمیں بھی معاون ثابت ہوتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ چقندر کا جوس خو ن کی شریانوں کی سختی دور کرکے دل کے دورے سے بھی محفوظ رکھتا ہے جب کہ چقندر کے جوس کا باقاعدگی سے استعمال دیگر کئی   . بیماریوں سے بچاﺅ میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے

Sunday, 6 December 2015

ہائی بلڈ پریشر کے شکار افراد کیلئے مفید غذائیں

سکاٹ لینڈ ( مانیٹرنگ ڈیسک) اگر آپ ہائی بلڈ پریشر (بلند فشار) کا شکار ہیں تو ڈاکٹرز کی سب سے پہلی ہدایت یہ ہوتی ہے کہ کھانے پینے کی عادت میں تبدیلی لائیں۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کے مطابق ایسی غذاﺅں کا استعمال کریں، جن میں سوڈیم کی شرح کم ہو تاکہ ہائی بلڈ پریشر کا قدرتی علاج ممکن ہو سکے۔ یہاں ہم آپ کو ایسی غذاﺅں کے بارے میں آگاہی دیں گے جو ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کا قدرتی علاج ہےں۔
کیلا: اس مزیدار پھل میں نہ صرف سوڈیم کی شرح کم ہوتی ہے بلکہ یہ پوٹاشیم سے بھی بھرپور ہوتا ہے، جو ہائی بلڈ پریشر کو کم کر سکتا ہے۔ 
دہی: کیلشیم کے بارے میں زیادہ تریہ سمجھا جاتا ہے کہ یہ بچوں کی ضرورت ہے۔ حالاں کہ یہ بڑوں کے لئے بھی اتنا ہی ضروری ہے کیوں کہ جسم میں اس کی موجودگی ہائی بلڈ پریشر جیسے مرض کو سراٹھانے نہیں دیتی اور دہی کیلشیم کے حصول کا بہترین ذریعہ ہے۔
دار چینی: طبی ماہرین دار چینی کو ہائی بلڈ پریشر پر قابو پانے کے لئے نہایت مفید سمجھتے ہیں۔
آلو: اچھے طریقے سے تیار کیا جانے والا آلو پوٹاشیم کے حصول کا بہترین ذریعے ہے، جو ہائی بلڈ پریشر کو کم کرنے میں نہایت معاون ثابت ہو سکتا ہے۔
مچھلی: پروٹین کے حصول کا بہت بڑا ذریعہ مچھلی ہے، جس میں وٹامن ڈی بھی شامل ہے۔ وٹامن ڈی بلڈ پریشر کو کم کرنے میں معاون سمجھا جاتا ہے۔
جوءکا آٹا: ہائی بلڈ پریشر کے مرض میں مبتلا افراد کے لئے ناشتے میں جوءکے آٹے کا استعمال نہایت سود مند ہے۔ 
پالک: پالک اور اسی طرح کی پتوں والی سبزیوں میں سوڈیم کی شرح بہت کم ہوتی ہے، جو بلڈ پریشر کو کم کرنے کے علاج میں نہایت معاون ہیں۔
لوبیا: لوبیا پروٹین اور فائبر سے بھرپور ہوتا ہے، جو عمومی انسانی صحت کے لئے نہایت مفید ہے لیکن اس کا اضافی فائدہ ان لوگوں کے لئے ہے، جو ہائی بلڈ پریشر کا شکار ہیں۔ لوبیا میں پوٹاشیم کی کثیر مقدار موجود ہوتی ہے، جو بلند فشار کے مریضوں کے لئے بہت اچھی ہے۔

ہائی بلڈ پریشر کا غذائی علاج

ہائی بلڈ پریشر کا  غذائی علاج
آج کے جدید دور میں میڈیکل سائنس نے بہت ترقی کی ہے۔ اور مختلف جدید سے جدید ادویات ہائی بلڈپریشر کے لئے عوام الناس کی خدمت میں پیش کر رہی ہے۔ لیکن ان ادویات سے ری ایکشن بھی ہو رہے ہیں۔ دل پر بھی برے اثرات ظاہر ہورہے ہیں جن میں دل کی کمزوری وغیرہ وغیرہ

مگرغذاوں کے استعمال سے کوئی بھی ری ایکشن نہیںہوتا کیونکہ یہ قدرتی ہوتی ہیں اور جسم کی ضرورت کے عین مطابق ہوتی ہیں۔ صرف طریقہ استعمال آنا چاہئے۔ ان شاءاللہ تعالیٰ ہائی بلڈ پریشر نارمل رہے گا اور دل کو بھی تقویت ملے گی۔

ائی بلڈ پریشر کے لئے مفید غذائیں

سبز دھنیا تازہ        15سے20 پتے روزنہ دن میں ایک بار کھالیں۔(دوپہر کے وقت)

کشمش                10سے15دانے نہار منہ کھالیں یا رات پانی میں بھگودے اور صبح کو کھالیں اور پانی بھی پی لیں۔

انجیر                     3سے5دانے رات کو کھالیں یا صبح پانی میں بھگودے اور رات کو کھالیں اور پانی بھی پی لیں۔

مغز تربوز، مغزکدو      5سے7گرام ایک بار کھالیں۔

                        بتھوا کا ساگ،خرفہ(قلفہ) کا ساگ ، کدو ، گھیا، ککڑی، کھیرا کا سالن یا بطور سلاد کھائیں۔ مربہ بہی مربہ آملہ بھی بہت مفید ہے۔

Sunday, 29 November 2015

موٹاپا کیسے کم کیا جائے؟

  موٹاپا  کیسے کم کیا جائے؟


موٹاپا آپ کی صحت کے لیے خطرناک ہو سکتا ہے۔ آپ اپنے وزن کو قدرتی طریقے سے کم کرنے کی کوشش کیجیئے۔

وزن کم کرنے کے لیے چند گھریلو ٹوٹکے:
                                           

پھل اور ہری سبزیاں کم کیلوریز والی  غذا  ہیں۔ لہٰذا زیادہ وزن والے افراد کو ان زیادہ سے زیادہ استعمال کرنا چاہیئے۔

                                 
  • بند گوبھی وزن کو کم کے لئے ایک مؤثر علاج سمجھا جاتا ہے۔ یہ سبزی چینی اور دوسرے کاربوہائیڈریٹس کو چربی میں تبدیل ہونے سے روکتی ہے۔ لہٰذا وزن کم کرنے میں یہ بہت اہمیت کی حامل ہے۔ یہ کچّی یا پکی ہوئی کھائی جا سکتی ہے۔

زیادہ وزن والے افراد کو نمک زیادہ استعمال کرنے سے بچنا چاہیئے۔ نمک جسم کے وزن کو بڑھانے کے لئے ایک عنصر ہو سکتا ہے.


  • دودھ کی بنی مصنوعات،جیسا کہ پنیر،مکھن وغیرہ سے پرہیز کرنی چاہیئے کیونکہ ان میں چکنائی بہت زیادہ ہوتی ہے۔ گوشت اور Non-Vegeterian (غیر-سبزیات) کھانوں سے بھی بچنا چاہیئے۔
  •                                                  
  • مصالحہ جات جیسا کہ خشک ادرک،دارچینی،اور کالی مرچیں وغیرہ وزن کو کم کرنے کے لیے اچھی ہیں۔ اور مختلف طریقوں سے بڑی تعداد میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔ 

  •  کڑوی قسم کی سبزیاں مثلاً کریلا،تمبی وغیرہ وزن کم کرنے میں معاون ثابت ہوتی ہیں ۔

    • شہد کھانا موٹاپے کے لیے ایک بہترین گھریلو علاج ہے۔ یہ جسم میں جمع شدہ چربی کو متحرک کرکے گردش میں رکھتا ہے جو عام افعال کے لیے توانائی کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ کسی بھی موٹے شخص کو 10 گرام کی چھوٹی مقدار سے شہد کھانا شروع کرنا چاہیئے یا ایک ٹیبل چمچگرم پانی کے ساتھ لیا جائے۔ اسے صبح صبح کھانا ضحت کے لیے زیادہ اچھا ہے۔ اس میں تازہ لیموں کے رس کا ایک چائے کا چمچ بھرا ہوا شامل کیا جا سکتا ہے           
    •                                                    

      • بند گوبھی وزن کو کم کے لئے ایک مؤثر علاج سمجھا جاتا ہے۔ یہ سبزی چینی اور دوسرے کاربوہائیڈریٹس کو چربی میں تبدیل ہونے سے روکتی ہے۔ لہٰذا وزن کم کرنے میں یہ بہت اہمیت کی حامل ہے۔ یہ کچّی یا پکی ہوئی کھائی جا سکتی ہے۔
      •                                            


    •                                            ورزش وزن میں کمی کی منصوبہ بندی کا ایک اہم حصہ ہے۔ اس سےچربی کے طور پر جسم میں محفوظ کیلوریز استعمال کرنے میں مدد ملتیہے۔ اس کے علاوہ،اس سے پریشانی سے نجات ملتی ہے۔ اور عضلات کی قوت بڑھانے میں مدد ملتی ہے۔ پیدل چلنا ورزش کی ابتداء کے لیے ایک بہترین عمل ہے اور اس کے بعد دوڑنا،تیراکی اور روئنگ کی جا سکتی ہے۔                                
    •                                                    


  •  عرق لیموں وزن کم کرنے کے لیے بہترین ہے۔ لیموں کا رس اور شہد ملا کر ایک گلاس گرم پانی میں مکس کر کے روزانہ صبح خالی پیٹ لیا جا سکتا ہے۔
  •                                                   
  • اپنے ہر کھانے کی غذا کی پیمائش کریں اور اس بات کا یقین کریں کہحصے چھوٹے ہیں۔ مثال کے طور پر چاول کے ایک حصہ کی مقدار، جواپنی مٹھی میں فٹ کر سکتے ہیں سے زیادہ نہیں ہونا چاہئے۔ 4 سے 5گھنٹے کی ایک باقاعدہ وقفے میں کم کم کھانا آپ کے عمل تحول کو تیز رکھے گا اور جو غذا آپ کھاتے ہیں اس کو چربی میں تبدیل ہونے سے روکے گا۔ آپ کو وزن کو کم کرنے میں مدد دینے کے لیے باقاعدگی سے اپنی روٹین میں ورزش کو بھی شامل کرنا ہوگا۔ 
  •                                                    

Saturday, 28 November 2015

پیٹ کم کرنے کے طریقے

  پیٹ کم کرنے کے ٹوٹکے


  دور جدید میں بڑھا ہوا پیٹ ایک المیہ ہے۔ جس نے ہر مردو عورت کو پریشان کر رکھا ہے۔ پیٹ کم کرنے کے لیے بہت سے ٹوٹکے آزمائے جاتے ہیں۔


بڑھے ہوئے پیٹ کو کم کرنے کے ٹوٹکے درج زیل ہیں جن پر عمل کر کے آپ کو یقیناَ فرق محسوس ہو گا۔
  • ایک پاؤ انگور کے رس کو 3 پاؤ روغن زیتون میں شامل کر کے ایک ہفتے کے لیے دھوپ میں رکھ دیں۔ گاہے بگاہے ہلاتے رہیں۔ ایک ہفتے بعد ململ کے کپڑے میں چھان کر بوتل میں رکھ لیں۔ اس تیل سے مالش کرنے سے چند دنوں میں فرق محسوس ہو گا۔
  • صبح سویرے نہار منہ نیم گرم 4 گلاس پانی پیئیں پیٹ کم ہونے کے ساتھ ساتھ جلد بھی شفاف ہو جائے گی۔
  • نہار منہ بھنی ہوئی سونف کھانے سے پیٹ اور وزن دونوں کم ہو جاتے ہیں۔
  • کھڑے ہوئے اس بات کا خیال رکھیں کہ آپ سیدھے کھڑے ہوں۔ پیٹ ڈھیلا نہ ہونے پائے۔
  • زیادہ سے زیادہ پانی پینے بھوک نہیں لگتی اس سے وزن اور پيٹ دونوں کم ہو جاتے ہیں۔
  • سبز چائے کا استعمال پیٹ کم کرنے میں بہت معاون ثابت ہوتا ہے۔ ہر کھانے کے بعد ایک کپ سبز چائے پیٹ کو کم رکھنے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔
  • سیب اور کیلے کا استعمال پیٹ کی چربی کو ختم کرتا ہے۔
  • صبح بستر سے اٹھنے سے پہلے تکیے کو پیٹ کے نیچے دبا کے الٹا لیٹ جائیں کوشش کریں کہ دو سیکنڈ کے لیے سانس اندر کی جانب کھینچیں۔ پیٹ کم ہو جائے گا۔
  • کھانے میں نمک کا کم استعمال پیٹ کی زائد چربی کو زائل کرتا ہے۔
  • کھولتے گرم پانی میں ایک چمچ شہد ملا کر نہار منہ لیں۔ پیٹ چند دنوں میں کم ہو جائے گا۔
  • کھانے میں دارچینی اور ادھرک کا زیادہ استعمال کرنے سے پیٹ کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔
  • سبزیوں کا کثرت سے استعمال اور چکن کا کم استعمال بھی معاون ہوتا ہے۔
  • ہر گھنٹے بعد ایک گلاس پانی پینے سے پیٹ نہیں بڑھتا۔
  • چاول سے زیادہ گندم کا استعمال کریں کیونکہ چاول وزن بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
  • نیم گرم ایک گلاس پانی میں لیموں نچوڑیں اور ایک چمچ شہد ملا کر نہار منہ پی لیں ایک مہینے میں پیٹ کم ہو جائے گا اور چہرے کی رونق بھی بڑھ جائے گی۔

Successful treatment in our clinic

ہمارے کلینک کے کامیاب علاج 




ہمارے کلینک پر ان امراض کا کامیاب علاج کیا جاتا ہے 
1- مردانہ کمزوری کا علاج
2- مردانہ بانجھ پن ، سپرم ( جرثوموں )  کی کمی یا بالکل نہ ہونا
3- جریان کا علاج 
4- احتلام کا علاج 
5- (سرعت انزال ( جلدی فارغ ہو جانا
6- عضو تناسل کا چھوٹا ہونا
7- لیکوریا کا علاج 
8- ماہواری کی کمی یا زیادتی 
9- زنانہ بانجھ پن
10- صرف لڑکیاں پیدا ہونا 
11- جنسی خواہش کی کمی یا زیادتی 
12- شادی سے گھبراہٹ 
13- موٹاپا اور کولیسٹرول کی زیادتی 
14- بالوں کا گرنا 
15-  گردہ کی پتھری , گردوں کا فیل ہو جانا
16-  معدہ کی سوزش، پیٹ میں گیس کی شکایت، تیزابیت، قبض
17- بلڈ پریشر کا بڑھنا یا کم ہونا 
18- گلٹیاں، رسولیاں،اور سفید موتیا کا علاج  
19- ناک کے غدود
20- گلے کے غدود 
21- نیند کی کمی ،ڈپریشن 

Contact number for International Callers: 0092-3017285604 

Contact number for Pakistani Callers: 0301-7285604


Homeo Dr, Shahid Irfan  D.H.M.S

                                           R.H.M.P

                                               B.Sc



shahid.irfan1972