ہائی بلڈ پریشر کا غذائی علاج
آج کے جدید دور میں میڈیکل سائنس نے بہت ترقی کی ہے۔ اور مختلف جدید سے جدید ادویات ہائی بلڈپریشر کے لئے عوام الناس کی خدمت میں پیش کر رہی ہے۔ لیکن ان ادویات سے ری ایکشن بھی ہو رہے ہیں۔ دل پر بھی برے اثرات ظاہر ہورہے ہیں جن میں دل کی کمزوری وغیرہ وغیرہ
مگرغذاوں کے استعمال سے کوئی بھی ری ایکشن نہیںہوتا کیونکہ یہ قدرتی ہوتی ہیں اور جسم کی ضرورت کے عین مطابق ہوتی ہیں۔ صرف طریقہ استعمال آنا چاہئے۔ ان شاءاللہ تعالیٰ ہائی بلڈ پریشر نارمل رہے گا اور دل کو بھی تقویت ملے گی۔
ائی بلڈ پریشر کے لئے مفید غذائیں
سبز دھنیا تازہ 15سے20 پتے روزنہ دن میں ایک بار کھالیں۔(دوپہر کے وقت)
کشمش 10سے15دانے نہار منہ کھالیں یا رات پانی میں بھگودے اور صبح کو کھالیں اور پانی بھی پی لیں۔
انجیر 3سے5دانے رات کو کھالیں یا صبح پانی میں بھگودے اور رات کو کھالیں اور پانی بھی پی لیں۔
مغز تربوز، مغزکدو 5سے7گرام ایک بار کھالیں۔
بتھوا کا ساگ،خرفہ(قلفہ) کا ساگ ، کدو ، گھیا، ککڑی، کھیرا کا سالن یا بطور سلاد کھائیں۔ مربہ بہی مربہ آملہ بھی بہت مفید ہے۔

No comments:
Post a Comment